the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
کانگریس نے وزیر اعظم نریندر مودي اور بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر حقیقت سے دور ہونے کا الزام لگاتے ہوئے آج کہا کہ وہ صرف اقتدار کے لالچی ہیں اس لئے بی جے پی اتحاد کے ساتھی بھی ان سے دور بھاگنے لگے ہیں۔کانگریس کے ترجمان کپِل سبل نے یہاں پریس کانفرنس میں



کہا کہ مسٹر مودی مسائل کی بات نہیں کرتے بلکہ ان سے راہ فرار اختیار کرنےکی کوشش کرتے ہیں۔مسٹر مودی اور بی جے پی کو صرف اقتدار چاہئے اور اس سے باہر جاکر وہ کچھ سوچنا بھی نہیں چاہتے ہیں، اس لئے شیو سینا جیسے ان کے دیرینہ اتحادی بھی ان سے دور بھاگنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.